مزید ویڈیوز
ٹرمپ نے ترکیہ کو ایف-35 جنگی طیاروں کی فروخت پر نیتن یاہو کی مخالفت کو مسترد کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات سے کچھ دیر قبل، ترکیہ کو ایف-35 جنگی طیاروں کی فراہمی پر ان کی مخالفت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی واشنگٹن کو یہ حکم نہیں دے سکتا کہ وہ کیا بیچ سکتا ہے اور کیا نہیں
مزید ویڈیوز