اسرائیلی فورسسز، مزارِ یوسف پر مجمع لگا سکنے کے لیے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال رہی ہیں
00:27
مشرق وسطی
اسرائیلی فورسسز، مزارِ یوسف پر مجمع لگا سکنے کے لیے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال رہی ہیں
30 دسمبر کو اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی خاندانوں کو نبلوس میں رات گئے اپنے گھر خالی کرنے پر مجبور کیا تاکہ غیر قانونی آباد کاروں کو مزارِ یوسف کی قبر پرجمع ہونے کی اجازت دی جا سکے۔
مزید ویڈیوز
حزب اللہ کی ایک فوٹیج میں ایک ڈراون کو اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے
استنبول میں ایک بلی فارمولا ون کی تعارفی فلم بندی کے دوران اچانک کیمرے کے سامنے کود پڑی
موساد کے سابق ڈائریکٹر تمیر پاردو نے مغربی کنارے میں آباد کاروں کے تشدد کا موازنہ ہولوکاسٹ سے کیا
اسرائیلی آباد کاروں نے گھر جلا دیا، فلسطینی خاندان بال بال بچ گیا
مذاکرات میں رخنے سے امریکہ، ایران کے سامنے، چھوٹا پڑ گیا ہے: مرز
اسرائیلی صدر نے ترک فضائی حدود سے بچنے کے لیے قازقستان کا 8 گھنٹے طویل راستہ اختیار کر لیا
اسرائیل کی وسیع پیمانے پر چھاپہ مار کارروائی، متعدد فلسطینی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گرفتار
فرانسیسی ممبرِ اسمبلی: فرانس قیامِ امن کے لیے متحرک ہوجائے اور نیتن یاہو پر پابندیاں عائد کرے
ایونیورسٹی کے ایک طالب علم نے ایک اسرائیلی فوجی کو تقریر کرنے کی دعوت دیے جانے پر تقریب کو روک دیا
اسرائیلی فوج نے لبنان میں شمسی توانائی کے سولر پینلز کو تباہ کر دیا ہے