غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے رام اللہ میں ایک مسجد کو آگ لگا دی
مشرق وسطی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے رام اللہ میں ایک مسجد کو آگ لگا دی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے گاؤں جلجلیہ پر دھاوے کے دوران ایک مسجد کو آگ لگا دی، جس سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔

آگ زنی کا یہ واقعہ 15 جون کو غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے ایک اور مسجد کو اس وقت جلانے کی کوشش کے بعد سامنے آیا ہے، جب اس کے اندر نمازی موجود تھے۔ یہ حملے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف ریاست کی سرپرستی میں جاری پرتشدد مہم کا حصہ ہیں، جس کا مقصد لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانا، انہیں زبردستی بے گھر کرنا اور فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے کو وسعت دینا ہے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ