پاکستان: پولیس تھانے پر حملہ، 12 افراد ہلاک
00:33
پاکستان
پاکستان: پولیس تھانے پر حملہ، 12 افراد ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی علاقے بنّوں میں ایک پولیس تھانے پر پہلے بم سے مسلّح گاڑی کے ساتھ اور پھر گھات لگا کر کئے گئے حملوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک

حکام کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق پاکستان کے شمال مغربی علاقے بنّوں میں ایک پولیس تھانے  پر پہلے بم سے مسلّح گاڑی کے ساتھ اور  پھر گھات لگا کر کئے گئے حملوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے بم دھماکے کے بعد گھات لگا کر سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

مزید ویڈیوز
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید