مزید ویڈیوز
ترکیہ میں 'رومیو اینڈ جولیٹ' بیلے ڈانس شو کے دوران ایک بلی نے تماشائیوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی
ترکیہ کے شہر ازمیر میں ایک سرخ رنگ کی بلی نے 'رومیو اینڈ جولیٹ' بیلے ڈانس کے دوران مخل ہو کر شائقین کی توجہ ڈرامے کے المناک انجام سے ہٹا دی اور یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔
مزید ویڈیوز