میکسیکو کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کئے جانے کے لیے مدد فراہم کی جانی چاہیے
00:45
سیاست
میکسیکو کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کئے جانے کے لیے مدد فراہم کی جانی چاہیے
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بوم پارڈو نے فلسطینی ریاست کے قیام کے ساتھ میکسیکو کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور کہا ہے کہ فلسطین کو مکمل معنوں میں اور بحیثیت ایک ریاست تسلیم کئے جانے کے لیے "ہر قسم کی مدد دی جانی چاہیے۔"

 8 مئی کو میکسیکو سٹی میں خطاب کے دوران شین بوم نے کہا ہے کہ میکسیکو "غزہ میں نسل کشی" کی مسلسل مخالفت کرتا رہا ہے اور ہماری حکومت نے میکسیکو میں متعین کئے گئے پہلے فلسطینی سفیر کو تسلیم کر لیا ہے۔


مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ