لبنانی صحافی اسرائیل کے ڈراون حملے میں بال بال بچ گئے
مشرق وسطی
لبنانی صحافی اسرائیل کے ڈراون حملے میں بال بال بچ گئے
15 جون کو جنوبی لبنان میں ایک لبنانی صحافی اسرائیلی ڈراون حملے کا نشانہ بنے؛ سینے اور ٹانگوں میں شدید زخم آنے کے باوجود وہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔

صحافی کو فوری طور پر سرجری کے لیے نبطیہ کے النجدہ الشعبیہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ حملہ لبنان اور غزہ میں صحافیوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی مہم کا حصہ ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق، اکتوبر 2023 سے تا حال اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 260 صحافی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

مزید ویڈیوز
ہالینڈ کے دائیں بازو کے رہنما گیرٹ وائلڈرز کا غیر قانونی آبادکاروں کے ساتھ فلسطینی قصبے پر دھاوا
اسرائیل نے فائر بندی معاہدے کے تحت 60 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا