میناب کے اسکول پر حملے کے فوری بعد کے مناظر اور حالات
00:11
مشرق وسطی
میناب کے اسکول پر حملے کے فوری بعد کے مناظر اور حالات
ایران کے شہر میناب میں واقع شجرہ طیبہ اسکول پر میزائل حملے کے بعد کے نئے مناظر سامنے آگئے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچ جانے والے طلبہ اسکول کے صحن میں موجود ہیں جبکہ مقامی لوگ تباہ شدہ عمارت کی طرف دوڑ رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ