امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
دنیا
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
کیا آپ جانتے ہیں کہ اسرائیل نے 1967 میں یو ایس ایس لبرٹی پر حملے میں 34 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور 171 کو زخمی کیا تھا؟

حملے میں زندہ بچ جانے والوں میں سے ایک لیری بوون نے ٹی آر ٹی ورلڈ کو بتایا کہ امریکی حکومت اسرائیل کے اس جنگی جرم کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے اور تل ابیب کو مشکل صورتحال میں نہ ڈالنے کے لیے زندہ بچ جانے والوں کو خاموش کرنے کے درپے ہے۔

اس سانحہ کے 60 سال بعد حملے میں زندہ بچ جانے والے اب بھی کانگریس سے جامع تحقیقات اور حملے کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 

مزید ویڈیوز
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شائقین فلسطین کی حمایت میں
بادشاہت کے مخالفین نے شاہ چارلس کی سالگرہ کی پریڈ کے دوران مارچ کا اہتمام کیا
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے،5 افراد ہلاک
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے