دریائے ڈنیوب میں پانی کی سطح میں کمی، بلغاریہ میں برفانی دور کے میمتھ کے ڈھانچے منظر عام پر آ گئے
دریائے ڈنیوب میں پانی کی سطح میں کمی، بلغاریہ میں برفانی دور کے میمتھ کے ڈھانچے منظر عام پر آ گئے
بلغاریہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی شہر روسے کے قریب سے برآمد ہونے والے ڈھانچے ممکنہ طور پر برفانی دور کے ایک چھوٹی جسامت کے میمتھ کے ہیں۔

جبڑے کے حصے، دانت، کندھے کی ہڈی اور ران کی ہڈی جیسے اچھی حالت میں محفوظ باقیات ایک ساتھ ملے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام ایک ہی جانور کے ہیں۔ یہ نایاب دریافت دریائے ڈنیوب میں پانی کی سطح میں ریکارڈ کمی کے بعد دریا کنارے سے ہوئی ہے۔

مزید ویڈیوز
تھائی دکاندار نے اسرائیلی سیاح اپنی دکان سے دُور ہٹا دیا
فلسطین کے حامی ایکٹیوسٹ کا احتجاج: نیوزی لینڈ نسل کُشی کا شریکِ جُرم ہے
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
فلسطینی کنبہ گھر میں استقبال کی تیاری کر رہا تھا، لیکن لاش موصول ہوئی
اسرائیلی ہیڈ ربی نے فلسطینیوں کے وجود کو مسترد کر دیا
"اسرائیل سے تعلقات کی بحالی غزہ میں نسل کشی کی حمایت کے مترادف ہے": سابق کولمبین صدر گستاو پیترو
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار نے ایک فلسطینی کسان کے گدھے کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا
فائربندی کے باوجود اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر حملہ؛ 2 فلسطینی زخمی