اسرائیل کی دھمکی: غصے اور غم میں مبتلا بچے نے اپنی ہی پتنگیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیں
مشرق وسطی
اسرائیل کی دھمکی: غصے اور غم میں مبتلا بچے نے اپنی ہی پتنگیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیں
اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں پتنگ اڑانے والے ہر شخص کے خلاف فوجی مداخلت اور زبردستی نقل مکانی کی دھمکی دینے کے بعد، ایک فلسطینی بچے نے شدید غمزدہ ہو کر اپنی پتنگوں کو پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ پتنگوں کے ساتھ ڈرون جیسا سلوک کیا جانا چاہیے، چاہے وہ دھماکہ خیز مواد لے کر جائیں یا نہیں۔

مزید ویڈیوز
دہشت گردی اور عدم استحکام سے فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف انسانیت، بھائی چارہ غالب آئے گا: ایردوان
انتحائی دائیں بازو کے اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا نبلوس میں تخریب کاری کا معائنہ
غزہ کے بچے ملبے کے ڈھیروں پر کھیل کھیلنے پر مجبور
تھائی دکاندار نے اسرائیلی سیاح اپنی دکان سے دُور ہٹا دیا
فلسطین کے حامی ایکٹیوسٹ کا احتجاج: نیوزی لینڈ نسل کُشی کا شریکِ جُرم ہے
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
فلسطینی کنبہ گھر میں استقبال کی تیاری کر رہا تھا، لیکن لاش موصول ہوئی
اسرائیلی ہیڈ ربی نے فلسطینیوں کے وجود کو مسترد کر دیا