اسرائیل نے 6 جون کو غزّہ سٹی کے 'النور مرکز' کے جوار میں واقع اور بے گھر فلسطینیوں کے زیرِ استعمال خیموں پر حملہ کر کے کم از کم 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل نے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
اسرائیل نے، غزّہ سٹی میں مہاجرین کے خیموں پر حملے کر کے، کم از کم 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
مزید ویڈیوز