اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مشرق وسطی
اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
جنگ بندی کے باوجود، غزہ شہر کے وسط میں ایک سویلین گاڑی پر اسرائیلی حملے کے بعد فلسطینی اور شہری دفاع کے اہلکار ملبے کا ڈھیر بننے والی گاڑی سے متاثرین کو نکالنے کے لیے فوری طور پر حرکت میں آ گئے۔

اس حملے میں کم از کم تین فلسطینی شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ