گرنے کا خطرہ ہونے والی ایک تباہ شدہ عمارت کی دیوار پر کام کرنے والے فنکاروں نے بتایا کہ انہیں آرٹ ورک کے لیے پینٹ اور دیگر مواد حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس دیوار نے اپنے اردگرد کی تباہی کے درمیان اظہار کا موقع فراہم کیا ہے۔
دیوار میں فلسطینی پرچم میں لپٹے میکل مور کی تصویر کشی کی گئی ہے، علاوہ ازیں "فلسطین کے لیے اپنی آواز استعمال کرنے کا دلی شکریہ۔" الفاظ بھی درج کیے گئے۔