اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
ایک نئی ویڈیو فوٹیج کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں زخمی فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کرنے والی ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا۔

رپورٹس کے مطابق، غزہ کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ میں تقریباً 200 ایمبولینسوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے تقریباً 80 فیصد ناکارہ ہو  چکی ہیں۔ 2023ء سے ابتک 1,700 سے زائد طبی کارکنان اور امدادی کارکن شہید جبکہ 2,000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
نیوزی لینڈ: فلسطین حامی ایکٹیوسٹ کا وزیر اعظم پر شدید احتجاج، اسرائیلی نسل کُشی کی حمایت کا الزام
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
فلسطینی کنبہ گھر میں استقبال کی تیاری کر رہا تھا، لیکن لاش موصول ہوئی
اسرائیلی ہیڈ ربی نے فلسطینیوں کے وجود کو مسترد کر دیا
"اسرائیل سے تعلقات کی بحالی غزہ میں نسل کشی کی حمایت کے مترادف ہے": سابق کولمبین صدر گستاو پیترو
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار نے ایک فلسطینی کسان کے گدھے کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا
فائربندی کے باوجود اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر حملہ؛ 2 فلسطینی زخمی
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا