اسرائیل نے حملہ کر کے غزّہ ہسپتال  کا ادویات ڈپو تباہ کر دیا
غّزہ جنگ
اسرائیل نے حملہ کر کے غزّہ ہسپتال کا ادویات ڈپو تباہ کر دیا
اسرائیل نے فضائی حملہ کر کے غزّہ کے مرکزی شہر دیر البلخ میں واقع الاقصیٰ شہداء ہسپتال کی ادوایات  ڈپو عمارت  کو مسمار کر دیا

اسرائیل نے فضائی حملہ کر کے غزّہ کے مرکزی شہر دیر البلخ میں واقع الاقصیٰ شہداء ہسپتال کی ادوایات  ڈپو عمارت  کو مسمار کر دیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں متاثرہ مقام پر ایک گہرا گڑھا بن گیا اور غزّہ کے بے گھر کنبوں کے خیموں کو نقصان پہنچا۔ حملے کی وجہ سے، ہسپتال میں موجود، بیسیوں پناہ گزینوں نے علاقے کو ترک کر دیا ہے۔

مزید ویڈیوز
تھائی دکاندار نے اسرائیلی سیاح اپنی دکان سے دُور ہٹا دیا
فلسطین کے حامی ایکٹیوسٹ کا احتجاج: نیوزی لینڈ نسل کُشی کا شریکِ جُرم ہے
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
اسرائیلی افواج کی غزہ میں ایمبولینس پر بمباری
فلسطینی کنبہ گھر میں استقبال کی تیاری کر رہا تھا، لیکن لاش موصول ہوئی
اسرائیلی ہیڈ ربی نے فلسطینیوں کے وجود کو مسترد کر دیا
"اسرائیل سے تعلقات کی بحالی غزہ میں نسل کشی کی حمایت کے مترادف ہے": سابق کولمبین صدر گستاو پیترو
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار نے ایک فلسطینی کسان کے گدھے کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا
فائربندی کے باوجود اسرائیلی جنگی طیاروں کا غزہ پر حملہ؛ 2 فلسطینی زخمی