اسرائیل کا، لبنان کے سب سے بڑے آبی حوض پر حملہ
غّزہ جنگ
اسرائیل کا، لبنان کے سب سے بڑے آبی حوض پر حملہ
اسرائیل نے لبنان کے پانی ذخیرہ کرنے کے سب سے بڑے حوض کے قریب تین حملے کئے

ویڈیو میں 26 مئی کو ،لبنان کے جنوب  میں واقع قرعون بیراج  میں، ملک کے پانی ذخیرہ کرنے کے بڑے ترین حوض کے قریب اسرائیلی حملے کے مناظر دِکھائی دے رہے ہیں۔

لبنان خبر ایجنسی نے بیراج کے اطراف میں کم از کم تین حملوں کی اطلاع دی ہے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ