3 گھنٹے قبل

00:20

00:20
مزید ویڈیوز
امریکہ کی جانب سے کارگو جہاز کو قبضے میں لینا "مسلح بحری قزاقی" ہے: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی جانب سے ایرانی پرچم بردار کارگو جہاز کو قبضے میں لینے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ’مسلح بحری قزاقی‘ قرار دیا ہے اور اس کا بھرپور جواب دینے کا عہد کیا ہے۔
مزید ویڈیوز