درجنوں اسرائیلی اہلکار بٹالین کے مونوگرام ہٹانے کے معاملے پر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ تنازع کے بعد 30 جولائی کو بیس چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
مزید ویڈیوز
سدی تیمان بیس سے جانے والے اسرائیلی اہلکار گرفتار
جنوبی اسرائیل کے سدی تیمان بیس سے بغیر اجازت فرار ہونے پر 14 اسرائیلی اہلکاروں کو 30 دن کی عسکری قید کی سزا سنائی گئی اور انہیں جنگی خدمات سے ہٹا دیا گیا۔
مزید ویڈیوز