بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ایشیا
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
آنند ناگ میں ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت کے بعد، بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 3 ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لے کر حالیہ برسوں کا وسیع ترین پیمانے کا کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔

سیاسی رہنماؤں اور حقوقِ انسانی تنظیموں سمیت ناقدین کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، گھروں پر چھاپے اور املاک کی مسماری عام شہریوں کو 'اجتماعی سزا' دینے کے مترادف ہے۔

مزید ویڈیوز
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے