
00:27

00:27
مزید ویڈیوز
اسرائیل کے ایک شاپنگ مال پر ہزاروں شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا
15 اپریل کو اسرائیل کے شہر نتیووت کے ایک شاپنگ مال پر ہزاروں شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا۔ علاقے کے مکینوں اور دکان داروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی تمام کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں۔
مزید ویڈیوز