3 گھنٹے قبل

00:20

00:20
مزید ویڈیوز
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اصفہان میں ایک زوردار دھماکہ
اصفہان سے موصول ہونی والی فوٹیج میں ایک زوردار دھماکہ دیکھا جا سکتا ہے جو مبینہ طور پر یکم اپریل کو بہارستان میں ایرانی میزائل اڈے پر امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہوا۔
مزید ویڈیوز