یوکرین میں پل گرنے کے نتیجے میں بچے دریا میں گر گئے
دنیا
یوکرین میں پل گرنے کے نتیجے میں بچے دریا میں گر گئے
یوکرین کے علاقے چرنیوتسی میں ایک تفریحی دورے کے دوران لکڑی کا پل گرنے سے ایک گروپ دریا میں جا گرا، جس کے نتیجے میں بعض بچے زخمی ہو گئے۔

حکام کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویژنکا گاؤں میں جب بچے پل سے گزر رہے تھے تو وہ اچانک گر گیا۔ حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ