
00:30

00:30
مزید ویڈیوز
ترکیہ نے اپنا پہلا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا
ترکیہ نے استنبول میں منعقد ہونے والے SAHA 2026 بین الاقوامی دفاعی اور ہوا بازی میلے میں اپنی پہلا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل 'یلدریم خان' متعارف کرایا ہے جس کی حدِ پرواز 6,000 کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔
مزید ویڈیوز