اسرائیل کا، لبنان کے جنوب پر، حملہ
غّزہ جنگ
اسرائیل کا، لبنان کے جنوب پر، حملہ
لبنان کے جنوبی حصّے پر اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک

6 جون کو لبنان کے جنوبی حصّے پر اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت کم از کم 10 افراد کو ہلاک ہو گئے ہیں۔لبنانی فوج نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے حردالی۔ نبطیہ  شاہراہ پر ایک فوجی گاڑی پراسرائیلی فضائی حملے  میں ایک بریگیڈیئر، ایک کیپٹن اور ایک فوجی   ہلاک ہو گیا  ہے۔ یہ حملے، امریکہ کے زیرِ ثالثی ہونے والے لبنان۔ اسرائیل مذاکرات میں طے شدہ مشروط فائر بندی سمجھوتے سے چند دن بعد کئے گئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
بھارت کا کشمیریوں کے خلاف اجتماعی کریک ڈاؤن
ترکیہ چیمپئن
اسرائیل کے ایک گاڑی پر حملے میں دو فوجی افسران شہید
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
برلن میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ