6 گھنٹے قبل

00:07

00:07
مزید ویڈیوز
اسرائیل نے نام نہاد بفر زون کی خاطر ایک لبنانی گاؤں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا
اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقے پر اپنے غیر قانونی قبضے کے تسلسل میں ایک گاؤں کو مکمل طور پر تہس نہس کر دیا ہے۔ 12 اپریل کو شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں طیبہ گاؤں کی تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز