دنیا
1 منٹ پڑھنے
سوڈان: بس اسٹاپ پر ڈرون حملہ، 80 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے بس اسٹاپ پر انتظار کر رہے تھے
سوڈان: بس اسٹاپ پر ڈرون حملہ، 80 افراد ہلاک
(آرکائیو) سوڈان: بس اسٹاپ پر ڈرون حملے میں 80 افراد جاں بحق

سوڈان کے جنوبی علاقے میں ڈرون حملے کے نتیجے میں تقریباً 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے بس اسٹاپ پر انتظار کر رہے تھے۔

طبی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق حملہ اتوار کی شام کوردوفان کے قصبے الدباب میں ایک بازار کے قریب ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں سے 50 کی تدفین کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابقحملے میں زخمی ہونے والے 47 افراد میں سے تقریباً 30 ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ، دم توڑ گئے ہیں۔

دریافت کیجیے
غزہ : 75 فلسطینیوں کی باقیات ملبے سے نکالی گئیں
فرانس: ملک بھر میں تشدد پھوٹ پڑے، لوٹ مار اور آتشزنی کے واقعات
کینیڈا: فوجی  اڈے پر آگ لگ گئی،ہلاکتوں کی اطلاع
مملکت پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا:اتحادی افواج
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کا تبادلہ، بھاری نقصان کی اطلاع
یوکرین: روس نے ہمارے توانائی کے شعبے پر  شدید ترین حملے کیے ہیں
صدر رجب طيب ایردوان: آج ہم اپنی توانائی کی تاریخ میں ایک نیا صفحہ کھول رہے ہیں
ایران نے حوثی حملوں پر سعودی بیانات کو مسترد کیا اور ثالثی کی پیشکش کا اعادہ کیا
چین: کیٹی کو کثرت سے چین کا دورہ کرنا چاہیئے
ایران کا ٹرمپ روٹ پر ردعمل: "ہم خطے میں امریکی موجودگی پر خدشات رکھتے ہیں"
انڈونیشیا کے نیشنل پارک میں لگنے والی جنگل کی آگ میں 4 افراد جان بحق
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
چین کا اسرائیل سے مطالبہ: غیر قانونی یہودی آبادکاری بند کی جائے
اسرائیلی فوجیوں نے شام کے دیہات میں گھروں کی تلاش لی اور زرعی اراضی پر فائرنگ کی