ثقافت
1 منٹ پڑھنے
کینیڈا میں فوجی اڈے میں دھماکے پر ترکیہ کا اظہارِ تعزیت
اس دھماکے میں چار فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
کینیڈا میں فوجی اڈے میں دھماکے پر ترکیہ کا اظہارِ تعزیت
ترکیہ کی جانب سے کینیڈا کے فوجی اڈے پر ہونے والے دھماکے پر تعزیتی پیغام

ترکیہ نے کل کینیڈا کے ایک فوجی اڈے پر پیش آنے والے دھماکے میں ہونے والی جانlæ نقصان پر اس ملک کو تعزیت بھیجی۔

وزارتِ خارجہ نے صوبہ  البرٹا کے ایک فوجی اڈے پر ہونے والے دھماکے کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کے باعث ہلاکتوں پر ہمیں دلی افسوس  ہے،  ہم اپنی جانوں   سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین اور کینیڈا کے عوام سے تعزیت پیش کرتے ہیں اور، زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کے دعا گو ہیں۔

البرٹا کے وین رائٹ (Wainwright) فوجی اڈے میں پیش آنے والے دھماکے میں 4 فوجی ہلاک اور متعدد فوجی شدید زخمی ہوگئے تھے۔

 

دریافت کیجیے
غزہ : 75 فلسطینیوں کی باقیات ملبے سے نکالی گئیں
فرانس: ملک بھر میں تشدد پھوٹ پڑے، لوٹ مار اور آتشزنی کے واقعات
کینیڈا: فوجی  اڈے پر آگ لگ گئی،ہلاکتوں کی اطلاع
مملکت پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا:اتحادی افواج
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کا تبادلہ، بھاری نقصان کی اطلاع
یوکرین: روس نے ہمارے توانائی کے شعبے پر  شدید ترین حملے کیے ہیں
صدر رجب طيب ایردوان: آج ہم اپنی توانائی کی تاریخ میں ایک نیا صفحہ کھول رہے ہیں
ایران نے حوثی حملوں پر سعودی بیانات کو مسترد کیا اور ثالثی کی پیشکش کا اعادہ کیا
چین: کیٹی کو کثرت سے چین کا دورہ کرنا چاہیئے
ایران کا ٹرمپ روٹ پر ردعمل: "ہم خطے میں امریکی موجودگی پر خدشات رکھتے ہیں"
انڈونیشیا کے نیشنل پارک میں لگنے والی جنگل کی آگ میں 4 افراد جان بحق
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
چین کا اسرائیل سے مطالبہ: غیر قانونی یہودی آبادکاری بند کی جائے
اسرائیلی فوجیوں نے شام کے دیہات میں گھروں کی تلاش لی اور زرعی اراضی پر فائرنگ کی