
00:00
00:0000:00
مزید آڈیوز
خبر نامہ | 27.08.2026
غزہ امن کونسل نے، حماس کے ہتھیار ڈالنے اور اقتدار منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔اور۔۔۔میٹا، نوجوانوں کے انسٹاگرام اور فیس بُک پر یومیہ استعمال کی حد بندی کرنے اور تقریباً 17 بلین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔
مزید آڈیوز