عیسائی مبصر جے ڈی ہال نے ٹکر کارلسن سے کہا کہ نظامِ ملّت کے تحت اپنے 400 سالہ دورِ حکومت میں کلیساوں کو محصول سے معاف رکھنے والے عثمانیوں کے برعکس اسرائیل نے حالیہ سالوں سے کلیساوں سے ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہال نے کہا ہے کہ اس پالیسی نے ارضِ مقدس پر اسرائیل کے وجود سے زیادہ قدیم مقامی کلیساوں پر دباو میں اضافہ کر دیا ہے۔ ہال نے کہا ہے کہ امریکہ مِں مقیم عیسائیوں کو علاقے کے مقامی عیسائیوں کے مسائل کی طرف متوجہ کرنا نہایت مشکل کام ہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل، کلیساوں پر ٹیکس لگا رہا ہے: جے ڈی ہال
اسرائیل، 400 سالہ دورِ عثمانی کے برعکس کلیساوں سے محصول لے رہا ہے: جے ڈی ہال
مزید ویڈیوز