فلسطینی خاندان اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی اپنی 9 سالہ بچی کا  ماتم منا رہا ہے
دنیا
فلسطینی خاندان اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی اپنی 9 سالہ بچی کا ماتم منا رہا ہے
کیمپ کے مغرب میں اسرائیلی فائرنگ سے نو سالہ فلسطینی بچی تالا جمعہ ابو مطر کی شہادت کی اطلاع دیے جانے کے بعد، خاندان کے افراد دیر البلح کے الاقصیٰ شہداء ہسپتال میں بچی کا سوگ منا رہے ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق، غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں اب تک 1,098 فلسطینی شہید اور 3,535 زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل