دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
دنیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
پولیس اور بم ڈسپوزل ماہرین نے 16 اگست کو سلوواکیہ میں دریائے ڈینیوب سے ملنے والے دوسری جنگِ عظیم کے زمانے کی ایک بارودی سرنگ کو دھماکے سے ناکارہ بنا دیا۔

بم کو دریا سے انتہائی احتیاط کے ساتھ نکال کر ایک محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا، جہاں اسے ریت سے ڈھانپنے کے بعد ناکارہ بنا دیا گیا۔

یہ بم یورپ بھر میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر اور شدید خشک سالی کے باعث دریائے ڈینیوب جیسے اہم آبی گزرگاہوں میں پانی کی سطح ریکارڈ حد تک گرنے کے بعد سطحِ آب پر نمودار ہوا تھا۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل