ترکیہ تعاون و رابطہ ایجنسی 'TIKA' نے 30 جون کو، وینزویلا میں آنے والے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے، لا گوائرہ کے زلزلہ زدگان کو انسانی امداد کے 1000 پیکٹ پہنچائے ہیں۔ کاراکاس میں ترک سفارت خانے کے ساتھ مربوط شکل میں تقسیم کی گئی اور خوراک اور حفظانِ صحت کے سامان پر مشتمل امداد کے تقریباً 5000 افراد تک پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ یہ امداد 24 جون کو آنے اور کم از کم 1943 افراد کی ہلاکت کا اور ہزاروں عمارتوں کے انہدام کا سبب بننے والے دوہرے زلزلے کے بعد روانہ کی گئی ہے۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
ترکیہ سے بھیجی گئی امداد وینزویلا پہنچ گئی
ترکیہ سے بھیجی گئی امداد وینزویلا کے زلزلہ زدگان تک پہنچ گئی
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے