غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال کے سامنے پڑھی گئی نمازِ جنازہ میں سیاست دانوں اور قبائلی نمائندوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔فلسطینی پرچموں میں لپٹی لاشوں کو بیپٹسٹ قبرستان میں دفن کیا گیا۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 50 فلسطینیوں کی لاشیں اور جسمانی اعضاء پچھلے دو ہفتوں کے دوران تباہ شدہ مکانات کے ملبے سے نکالے جانے کے بعد 20 اگست کو سپردِ خاک کر دیے گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن