آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
دنیا
آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
آگ نے بے بس عورت کو 11 منزل سے 9 منزل پر فائر بریگیڈ کی سیڑھی پر چھلانگ لگانے پر مجبور کر دیا

14 اگست کو برلن کے علاقے فریڈرخشائن میں اوسٹابانہوف ٹرین اسٹیشن کے جوار میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی سیڑھی کے صرف 9 ویں منزل تک پہنچنے پر 11 ویں منزل پر محصور عورت، سیڑھی کے محض 1 سے2 مربع میٹر کھُلے جنگلے میں، چھلانگ لگانے پر مجبور ہو گئی۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل