اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا
مشرق وسطی
اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا
اسرائیل نے 8 ستمبر کو مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا ہے اور برطانوی حکام کے غزہ کوآرڈینیشن مشن میں شامل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

یہ فیصلہ مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر برطانیہ کے اعلان کردہ پابندیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔

 اسرائیلی وزیرِ خارجہ گیدون سار نے اپنے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ کے بیانات کو
"شرمناک جھوٹ" قرار دیا، جب ملی بینڈ نے اسرائیلی آباد کاروں پر نسلی
تطہیر کا الزام لگایا تھا۔ 

یہ سفارتی تنازع اس وقت شروع ہوا جب برطانیہ نے فرانس، کینیڈا، اسپین اور آئرلینڈ سمیت 12
ممالک کے ساتھ مل کر مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں پر پابندیوں اور
تجارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 20,000 معصوم فلسطینی بچوں کے نام ایک طویل کفن پر درج کیے گئے