بی بی سی پر غزہ پر مبنی دستاویزی فلم نشر کرنے سے انکار کرنے کا الزام
00:43
ثقافت
بی بی سی پر غزہ پر مبنی دستاویزی فلم نشر کرنے سے انکار کرنے کا الزام
بافٹا ایوارڈ یافتہ فلم کے پروڈیوسرزکا بی بی سی پر ان کی غزہ پردستاویزی فلم کو نشر کرنے سے انکار کرنے کا الزام

فلم "غزہ: ڈاکٹرز انڈر اٹیک" کے پروڈیوسرز نے بی بی سی پر بافٹا ایوارڈز کی تقریب میں سنسرشپ کا الزام لگایا جہاں انہیں اس کے صلے میں ایوارڈ ملا۔ دستاویزی فلم، جس میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتالوں کو نشانہ بنانے اور 1,700 سے زائد فلسطینی ہیلتھ ورکرزکی ہلاکتوں کا احاطہ کیا گیا ہے، ابتدائی طور پر بی بی سی کی طرف سے حمایت کی گئی تھی لیکن بعد میں "غیرجانبداری" کے خدشات کے باعث واپس لے لی گئی۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی