فرانس میں ہزاروں افراد کے اجتماعی احتجاجی مظاہروں میں کم از کم 1,800 افراد گرفتار
دنیا
فرانس میں ہزاروں افراد کے اجتماعی احتجاجی مظاہروں میں کم از کم 1,800 افراد گرفتار
مہنگائی ور عوامی خدمات میں کٹوتیوں کے خلاف فرانس بھر میں 500,000 سے زائد افراد کے احتجاج کے بعد بدامنی شدت اختیار کر گئی ہے۔

پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 1,800 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے تور 600 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے ایک احتجاجی  کی موت ہو گئی۔ لیموجز  میں 143 سالہ قدیم ٹاؤن ہال کی عمارت آگ لگنے سے بری طرح تباہ ہو گئی، جبکہ لوٹ مار اور جھڑپوں نے صدر ایمانوئل میکرون کی حکومت پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔

مزید ویڈیوز
یورپ میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے یونان تک بھی پھیل گئے ہیں
قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر الجہتی 'بدر' معاہدے پر دستخط
لبنان: فائر بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی پر زبردستی قبضے کی اپیل
فرانس میں مظاہروں کے دوران لٹیروں نے لیون میں ایک صرافے کی دکان کو لوٹ لیا
جنوبی لبنان میں 'غزہ ماڈل' کا نفاذ
تشدد آمیز گرفتاری کے دوران آئی سی ای (ICE) نے امریکی شہری کا بازو توڑ دیا
پیپ گوارڈیولا کا فلسطین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
غزہ کے مرکز ی مقام پر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی ڈراون حملہ
امریکی صحافی پر حملہ، واشنگٹن کی شدید بے چینی