مزید ویڈیوز
جنوبی لبنان میں 'غزہ ماڈل' کا نفاذ
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اسرائیلی ٹیلی ویژن پر ایک تقریر میں بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں "غزہ ماڈل" کو نافذ کرنے پر فخر کرتے ہوئے کہا کہ 60 سے زیادہ دیہات زمین بوس، 23,000 گھر تباہ اور 200,000 شہری بے گھر ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز