مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
دنیا
مودی کی پولیس بھارتی نوجوانوں کو دبانے میں ناکام
نئی دہلی میں لاکھوں مظاہرین، جن میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں، بھارت میں امتحانات کے اسکینڈل پر جوابدہی کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

لیکن انہیں آنسو گیس، لاٹھی چارج اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، کیونکہ وزیرِ اعظم مودی کی حکومت کو حالیہ برسوں کے سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک کا سامنا ہے۔ ایک سابق رکنِ پارلیمنٹ کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کے پاس شکایت درج کرائے جانے کے بعد، مودی کی پولیس کے وحشیانہ جبر کے ہتھکنڈے اب بین الاقوامی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

مزید ویڈیوز
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی
اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں واقع مسجد کو مسمار کر دیا
اٹلی میں ایک مراکشی شہری کی دورانِ حراست ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
ترکیہ کی آرکٹک مہم کے دوران ناروے کے جزائر سوآلبارڈ میں ڈرون کے ذریعے سمندری برف کا کنارہ دکھایا گیا
روسی جیل میں منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑی گئی بلی