اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
غّزہ جنگ
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
اسرائیل، غزہ میں اپنی افواج کے زیرِ قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: نیتن یاہو

نیتن یاہو نے غزہ میں اسرائیل کے زیرِ  قبضہ علاقے سے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ اسرائیل، اس وقت غزہ میں اپنی افواج کے زیرِ قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور غزّہ کے خلاف جاری جنگ کے خاتمے کے لئے امریکی حمایت یافتہ  منصوبے کو اگلے مرحلے تک لے جائے جانے کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 20,000 معصوم فلسطینی بچوں کے نام ایک طویل کفن پر درج کیے گئے