تھائی لینڈ کے اسکول پر حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک، 15 زخمی
دنیا
تھائی لینڈ کے اسکول پر حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک، 15 زخمی
7 اگست کو بنکاک کے مضافاتی علاقے میں واقع 'دیبسرین نونتھابوری' اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں طلبا اور اساتذہ سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک اور تقریباً 15 زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، ہلاک ہونے والے مشتبہ حملہ آور کے بارے میں یہ گمان کیا جا رہا ہے کہ وہ اسی اسکول کا طالب علم تھا۔

 تاہم، اس بات کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ مشتبہ شخص پولیس کی گولی سے مارا گیا یا اس نے خودکشی کی ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل