مزید ویڈیوز
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں، ایک یوکرینی خاتون کو زمین پر کھڑے ایک روسی فائبر آپٹک FPV ڈراون کے قریب جاتے ہوئے بڑی احتیاط سے اس کے دھاگے کی ریل کو نکال کر ڈیوائس کو مکمل طور پر ناکارہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید ویڈیوز