ایک بچہ الاسکا کے یخ بستہ بحیرہ بیرنگ میں دو دن تک زندہ رہنے میں کامیاب۔
دنیا
ایک بچہ الاسکا کے یخ بستہ بحیرہ بیرنگ میں دو دن تک زندہ رہنے میں کامیاب۔
بحیرہ بیرنگ سے ایک پندرہ سالہ بچے کو موت کے منہ سے نکال لیا گیا۔ بچہ دو دن سے اُلٹی ہوئی کشتی کے پیندے پر سوار زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا۔

7ستمبر کو الاسکا کے بحیرہ بیرنگ سے ایک پندرہ سالہ بچے کو موت کے منہ سے نکال لیا گیا۔ بچہ  دو دن سے اُلٹی ہوئی کشتی کے پیندے پر سوار  زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا۔

مچھلیاں پکڑنے کے لئے اس کی ہمراہی کرنے والے اس کے بھائی اور چچازاد  کو مردہ حالت میں پانی سے نکالا گیا۔

امریکن فضائی  کوسٹ گارڈ ٹیم نے اُلٹی ہوئی کشتی کے مقام کی نشاندہی کر کے زندہ رہنے کا ضروری سامان پہنچایا اور بعد میں کشتی کے قریب سے گزرتی ایک اور  کشتی نے جم کر مرنے کے خطرے سے دوچار بچے کو بچایا۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 20,000 معصوم فلسطینی بچوں کے نام ایک طویل کفن پر درج کیے گئے