سابق یو ایف سی چیمپئن حبیب نورماگومیدوف کو فلسطین کی حمایت کرنے پراسپانسرشپ سے ہاتھ دھونا پڑا
مشرق وسطی
سابق یو ایف سی چیمپئن حبیب نورماگومیدوف کو فلسطین کی حمایت کرنے پراسپانسرشپ سے ہاتھ دھونا پڑا
"کافی اسپانسرز ایسے کھلاڑیوں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے جو فلسطین کی حمایت کرتے ہیں... لیکن زندگیوں کے مقابلے میں پیسے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔"

آٹھ اگست میں نیو جرسی میں 'مفتاح انسٹی ٹیوٹ' کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب نورماگومیدوف نے کہا کہ فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے انہیں، اسلام ماخاچیف اور عثمان نورماگومیدوف کو بھاری مالیاتی اسپانسرشپ معاہدوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ انہوں نے حاضرین کو بتایا کہ ضائع ہونے والی انسانی زندگیوں کے مقابلے میں پیسے کی اہمیت بہت کم ہے، اور مزید کہا کہ یہ منسوخیاں محض آواز اٹھانے کی وجہ سے ہوئیں۔

مزید ویڈیوز
جرمن پولیس نے فلسطین کے حق میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو بے دردی سے منتشر کر دیا
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا