یونان میں آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
دنیا
یونان میں آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
یونان کے علاقے اٹیکا کے پساٹھا محلے میں جنگل کی آگ بجھانے کی کارروائیوں کے دوران فضا میں آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹر باہم ٹکرا گئے؛

اس حادثے میں عملے کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ٹیلی ویژن پر دکھائی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنکھوں کے ٹکرانے سے ایک ہیلی کاپٹر دھماکے کے ساتھ شعلوں کی لپیٹ میں آ کر زمین بوس ہو گیا۔ ملک بھر میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے عملے کے دو اہلکاروں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی آباد کاروں نے جنین کے قریب فلسطینیوں پر حملہ کردیا
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
یوکرین کے شاپنگ مال پر روسی حملوں میں 15 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہو گئے
نیو یارک کی سڑکیں شدید طوفانوں کے بعد زیرِ آب
رومانیہ کے F-16 طیاروں نے بحیرہ اسود میں ایک گیس پلیٹ فارم کے قریب ایک بحری ڈراون کو تباہ کر دیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کار ملیشیا کے حملے میں ایک فلسطینی کے سر میں گولی ماری گئی اور اس کا مکان ن
پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارے اور پولیس ہیلی کاپٹر میں تصادم ہو گیا
اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی ماں بیٹی کی گھر میں موجودگی کے دوران گھر کو آگ لگا دی
غزہ میں ملبے کے نیچے سے حال ہی میں نکالے گئے 50 فلسطینیوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل