ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
دنیا
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
حال ہی میں جاری کردہ ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 19 اگست کو کارلائل ہوائی اڈے پر ایک سیسنا طیارہ پنسلوانیا اسٹیٹ پولیس کے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔

ہیلی کاپٹر ایک تربیتی پرواز کے بعد فضا میں معلق تھا کہ اسی دوران ہلکی نوعیت کا یہ طیارہ ہیلی کاپٹر کی دُم اور پروں سے جا ٹکرایا۔ ہیلی کاپٹر میں موجود دو پولیس اہلکاروں کو زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج لینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے، جبکہ سیسنا طیارے کا پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ تفتیش کاروں کو دونوں میں سے کسی میں بھی کوئی ہنگامی تکنیکی خرابی نہیں ملی۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی
فلسطینی فنکاروں نے امریکی ریپر میکل مور کی دیوار پر تصویر کشی کی
بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے قریب مذہبی رسومات میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے ہمراہ شرکت کی
اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر مخالف گروہوں کے درمیان ہاتھا پائی
اسرائیلی انتہا پسندوں نے 'NAZA' فلم کے ہدایت کار کے کنبے کے مکان کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 20,000 معصوم فلسطینی بچوں کے نام ایک طویل کفن پر درج کیے گئے