اسرائیلی وزیر بن گویر نے فلسطینیوں کے لیے پھانسی کے پھندے کا خواب دکھانے والی ویڈیو شیئر کر دی
00:14
مشرق وسطی
اسرائیلی وزیر بن گویر نے فلسطینیوں کے لیے پھانسی کے پھندے کا خواب دکھانے والی ویڈیو شیئر کر دی
اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر سوتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں لکھا تھا کہ "میں جانتا ہوں کہ مجھے سونا چاہیے، لیکن میرے خوابوں میں..."، جس کے بعد پھانسی کے پھندے کی تصاویر دکھائی گئیں۔

بن گویر طویل عرصے سے فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت متعارف کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ یہ قانون 30 مارچ کو کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں دوسری اور تیسری رائے شماری کے دوران 48 کے مقابلے میں 62 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔ بن گویر نے اپنی 50 ویں سالگرہ ایک ایسے کیک کے ساتھ منائی جس پر پھانسی کا پھندہ بنا ہوا تھا اور لکھا تھا: "مبارک ہو وزیر بن گویر، کبھی کبھی خواب سچ ہو جاتے ہیں"۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ماہرین نے اس قانون کو نسلی پرستانہ قرار دے کر اس کی شدید مذمت کی ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو آگ لگا دی
اقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینیوں کو بچا لیا گیا
"باڈی کیمرا"| پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
مونکٹن میں ایک مسلمان خاتون پرایک گروہ کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ڈاکٹر صادق احمد
اسپائیڈر مین نے ایک مصروف زیبرا کراسنگ پر پھنسے وہیل چیئر والے شخص کی مدد کی