بھارتی حکام نے صرف ایک دن قبل اطلاع دینے کے بعد 73 مسلمان خاندانوں کے مکانات مسمار کر دیے
دنیا
بھارتی حکام نے صرف ایک دن قبل اطلاع دینے کے بعد 73 مسلمان خاندانوں کے مکانات مسمار کر دیے
آسام کے ضلعی حکام نے زرعی زمینوں کو بغیر کسی قانونی یا سرکاری طریقہ کار کے رہائشی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے الزامات کے تحت 7 ستمبر کو پانچ دیہاتوں میں 73 مسلمان خاندانوں کے گھروں کو زمین بوس کر دیا۔

اپنے گھروں سے نکالے گئے رہائشیوں نے بتایا کہ بلڈوزر آنے سے صرف ایک دن پہلے انہیں اطلاع دی گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ اپنا ذاتی سامان بھی نہیں بچا سکے۔

مزید ویڈیوز
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے
جرمن پولیس نے فلسطین کے حق میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو بے دردی سے منتشر کر دیا
غیر قانونی یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون پر لاٹھی سے حملہ کر دیا
یہودی آباد کار فلسطینی کسانوں کو ان کی زمینوں کے قریب حراست میں لے رہے ہیں
غزہ میں 3 سال کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ تعلیم کا دوبارہ آغاز
سیوتا میں پولیس کی طرف سے تارکینِ وطن کو ساحلوں سے دور ہٹانے پر افراتفری مچ گئی