طیارہ 'ہیری ریڈ 'بین الاقوامی ہوائی اڈے پر محفوظ طریقے سے واپس اتر گیا؛ جبکہ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) نے بتایا کہ عملے نے انجن میں ممکنہ آگ کی اطلاع دی تھی اور واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
میکسیکو کے شہر گوادالاخارا جانے کے لیے لاس ویگاس سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد، 'وولارس' ایئرلائن کے ایئربس A321 طیارے کے انجن سے شعلے نکلنے لگے۔
مزید ویڈیوز